5 مطلوب منشیات فر وش گرفتار 164بوتلیں شراب ،4 کلو چر س برآمد

5 مطلوب منشیات فر وش گرفتار 164بوتلیں شراب ،4 کلو چر س برآمد

لا ہور (کرا ئم رپورٹر) ایس ایچ او نصیر آ با دمحمد مسعو د الر حمن نے ماہرانہ منصوبہ بندی کرکے خصوصی پولیس ٹیم کے ہمراہ اتحا د کا لو نی ،مکہ کا لو نی اور نصیر آ با د کے دیگر علا قو ں منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے بد نا م زما نہ منشیات فروشو ں فیصل عر ف سیفی ،محمو د عر ف مو دا ،شفیق عر ف چیمی ،عر فا ن عر ف دانا اور خر م بشیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 164بوتلیں شراب اور4 کلو چر س برآمدکرلیں۔

پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقد ما ت درج کر کے گر فتا ر کر لیا ۔پو لیس کے مطا بق یہ منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف متعد د مقد ما ت پہلے بھی درج ہیں۔

مزید : علاقائی