پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمدکی علالت پر صدر ہمدرد فاؤنڈیشنسعدیہ راشد نے خیر یت دریافت کی
لاہور(پ ر)کنوینر سبجیکٹ کمیٹی شوریٰ ہمدرد اورسابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمدکی علالت پر صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان سعدیہ راشد نے خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی ہے ۔اس موقع پر سیکرٹری شوریٰ ہمدرد سید علی بخاری نے بھی ڈاکٹر صاحب کی عیادت کی۔