جعلی مہریں اور اکاؤنٹ بنا کر کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جعلی مہریں اور اکاؤنٹ بنا کر کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم ریمانڈ پر ایف آئی ...

لاہور( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) جعلی مہریں اور اکاؤنٹ بنا کر کروڑوں روپے خورد برد کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے حکوم نے راحیل نامی ملزم کو گذشتہ روز فاضل سپیشل جج کی عدالت میں پیش کیا اور استدعا کی کہ ملزم پر سات کروڑ بیس لاکھ روپے کی خورد برد کا الزام ہے اور اس سے مہریں اور رقم وغیرہ ابھی برآمد کرنی ہیں۔

مزید : علاقائی