لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے عوام کی بہتری کے لیے بی05 روٹ کی الائمنٹ کو بحال کر دیا

لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے عوام کی بہتری کے لیے بی05 روٹ کی الائمنٹ کو بحال کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مربوط منصوبہ بندی اور عوامی فلاح کے مختلف منصوبہ جات کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے موثر حکمت عملی تشکیل دے رہی ہے۔ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے عوام کی بہتری کے لیے B-05 روٹ کی الائمنٹ کو بحال کر دیا ہے۔ اس روٹ کا کم از کم کرایہ 20روپے مقرر کیا گیا ہے۔

اس روٹ پر ہزاروں شہری اس بس سروس سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔