میاں خالد سعید کی رسم چہلم
لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر پنجاب کونسل میاں خالد سعید جو کہ 24فروری کو خالق حقیقی سے جا ملے تھے ان کی رسم چہلم آج جمعہ کو ان کی رہائش گاہ 7-8زیلدار پارک فیروز پور روڈ اچھرہ لاہور میں ادا کی جائے گی ۔قرآن خوانی تین بجے اور اجتماعی دعا چار بجے ہو گی۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان سے رسم چہلم میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے