کینٹ ، پسند کی شادی کرنے والی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

کینٹ ، پسند کی شادی کرنے والی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

لاہور ( نامہ نگار خصوصی) کینٹ کچہری پسند کی شادی کرنے والی رقیہ بی بی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی والدہ کا احاطہ عدالت میں شور شرابا کرنے سے بے ہوش ہو گئیں ۔جوڈیشل مجسٹریٹ زیب شہزاد چیمہ نے رقیہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ میں نے نوید کے ساتھ سات مارچ دو ہزار سترہ کو پسند کی شادی کی تھی،شادی کرنے کے بعد گھر والوں نے شوہر نوید پر اغوا کا بے بنبیاد مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

کینٹ شادی

مزید : علاقائی