چوری میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم

چوری میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نامہ نگار خصوصی) کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ کے لئے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ جاوید اقبال کے روبرو ڈیفنس اے پولیس نے ملزم کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا، پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس نے ملزم کو شک پر گرفتار کیا تھا دوران تفتیش ملزم اعترف جرم بھی کر چکا اور چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد کی جا چکی ہے۔
چوری ،ملزم

مزید :

علاقائی -