ون ویلنگ کرنے والے شہری پر جرمانہ عائد

ون ویلنگ کرنے والے شہری پر جرمانہ عائد

لاہور ( نامہ نگار خصوصی) ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ون ویلنگ کرنے والے شہری پر جرمانہ عائد کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کے روبرو مسلم ٹاؤن پولیس نے ملزم کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا، پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم آصف نے روڈ پر ون ویلنگ کی جو حادثہ کا سبب بن سکتا تھا،ملزم کو وارڈن کی جانب سے وارنگ بھی دی گئی ۔

ون ویلنگ

مزید : علاقائی