کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی،چار ملزمان پر جرمانہ عائد
لاہور ( نامہ نگار خصوصی) ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ملوث چار ملزمان 10 ،10 ہزار روپے پر جرمانہ عائد کر دیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر فرید ہاشمی کے روبرو سمن آباد، گلشن راوی، گرین ٹاؤن اور ٹاؤن شپ پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا۔
کرایہ داری