بنوں جیل، فورسز پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی

بنوں جیل، فورسز پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی

راولپنڈی؍سیالکوٹ(آن لائن) بنوں جیل اور سیکورٹی فورسز پر حملے مین ملوث خطرناک دہشتگرد کو کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی، ترجمان پاک فوج کے مطابق جمعرات کے روز بنوں جیل اور سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد طاہر ولد میر شاہ جہان کو پھانسی دے دی گئی، ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ مین تختہ دار پر لٹکایا گیا، پھانسی پانے والے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا اور ملزم کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا تھا۔

دہشتگردکوپھانسی

مزید : صفحہ آخر