4اپریل سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی

4اپریل سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی
 4اپریل سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این)وزیراعظم کی صاحبزادہ مریم نواز 4اپریل کو خیبرپختونخوا سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی اور پشاور میں سوشل میڈیا ٹیم اور نوجوانوں کے کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس کنونشن میں صوبے بھر سے نوجوانوں کو شرکت دعوت دی گئی ہے کنونشن گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگا۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -