سپیکرز ڈیموکریسی ایوارڈ کیلئے نامزد

سپیکرز ڈیموکریسی ایوارڈ کیلئے نامزد

لندن(اے این این )برطانوی دارالعوام نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن کو اسپیکرز ڈیموکریسی ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ہاؤس آف کامن(دارالعوام ) نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو اسپیکرز ڈیموکریسی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔ برطانوی ہاؤس آف کامن کی جانب سے لکھے گئے خط میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 53 لاکھ خواتین کومدد فراہم کرنے کی تعریف بھی کی گئی ہے۔

ماروی میمن

مزید : صفحہ اول