ٹانک ،جنوبی وزیر ستان میں ترقیاتی منصوبوں کے دو باراجراء کا فیصلہ

ٹانک ،جنوبی وزیر ستان میں ترقیاتی منصوبوں کے دو باراجراء کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک(نمائندہ خصوصی)راہ نجات کے دوران جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کو ملنے والے ترقیاتی منصوبوں کو سابق گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے ختم کردئیے تھے گزشتہ دنوں موجود گورنر کے پی کے اقبا ل ظفرجھگڑانے التواء میں پڑے ترقیاتی منصوبوں کو دوبارہ بحال کردیاجس کے سلسلے میں مولانا صالح شاہ قریشی نے ان علاقو ں سے تعلق رکھنے والے افراد جنکو ترقیاتی اسکیمیں دی گئی تھیں انکو بروز سوموار پولیٹیکل کمپاؤنڈ جنوبی وزیرستان طلب کرلیا ہے ۔