محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ڈپٹی سیکرٹری پی آئی او مقرر

محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ڈپٹی سیکرٹری پی آئی او مقرر

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن آرڈیننس2013کی شق6کے تحت محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے ڈپٹی سیکرٹری(جوڈیشل) کو مذکورہ محکمے کا پبلک انفارمیشن آفیسر(پی آئی او) مقرر کیا گیاہے۔ مذکورہ آفیسر سے درج ذیل نمبرات اور ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے فون نمبر091-9223449فیکس نمبر091-9210201ای میل ایڈرس dsj.hta@khyberpakhtunkhwa.gov.pk۔اس امر کا اعلان محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر