انعام اللہ خان کی خدمات واپس ہائیکورٹ سپرد

انعام اللہ خان کی خدمات واپس ہائیکورٹ سپرد

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں خیبر پختونخوا سروس ٹریبونل کے رکن انعام اللہ خان(ڈی اینڈ ایس جے،بی ایس۔21) کی خدمات پشاور ہائی کورٹ پشاور کو واپس کر دی ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر