حبیب الرحمان المعروف باچا انتقال کرگئے

حبیب الرحمان المعروف باچا انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ کنڈاکوکے حبیب الرحمان المعروف باچا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم صلاح الدین خان اورعلاؤالدین خان کے والدعزیزالرحمان اورخلیل الرحمان کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر