ذوالفقار علی صاحبزادہ کی خدمات سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ کے حوالے

ذوالفقار علی صاحبزادہ کی خدمات سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ کے حوالے

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ انجینئر ذوالفقار علی صاحبزادہ(ایس آئی ڈی بی آفیسر۔بی ایس۔18) کی خدمات سمال انڈسٹریز ڈیویلپمنٹ بورڈ کے حوالے کر دی ہیں۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر