عدیل شاہ ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات

عدیل شاہ ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زکواۃ ،عشر و سماجی بہبود عدیل شاہ(پی ایم ایس۔بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے محکمہ خزانہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر