کاٹلنگ ،کرکٹ کھیل تنازعہ نے نوجوان کی جان لے لی

کاٹلنگ ،کرکٹ کھیل تنازعہ نے نوجوان کی جان لے لی

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ کھیل کے میدان جھگڑا ایک کھلاڑی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس تھانہ کاٹلنگ نے مقدرمہ درج کرلی۔تفصیلات کے مطابق محمد انور ولد عمر حلیم اور لعل قمر کے درمیان کھیل کے میدان میں کرکٹ کھیل رہے تھے کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان زبانی تکرار ہوئی اس موقع پر عمر حلیم طیش میں آکر محمد انور کے سر پر بلے سے وار کیا جسکی وجہ سے وہ بے ہوش ہوکر ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ دیا۔ مقتول محمد انور فسٹ ایئرکے طالب علم تھے انکے بھائی عمر نے اپنے بھائی کے قتل دعویداری ملزم لعل قمر ولد شمس القمر ساکن کہوئی برمول کے خلاف پولیس تھانہ کاٹلنگ میں درج کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر