تیمرگرہ ،پختون ثقافت میں جرگہ کی اہمیت سے انکار نہیں ،جہان بہادر ایڈوکیٹ

تیمرگرہ ،پختون ثقافت میں جرگہ کی اہمیت سے انکار نہیں ،جہان بہادر ایڈوکیٹ

تیمرگرہ ( بیو ر ورپور ٹ )پختون ثقافت میں جر گہ کے کر دار سء کردار سے انکار ممکن نہیں ،علاقا ئی مشران تناز عات کے خا تمے اور علاقہ میں امن امان کے قیام سمیت روایتی ثقافت کے احیاء میں اپنا بھر پور کردار ادا کر یں ،خیبر پختون خواہ کلچر ڈیپار ٹمنٹ کے تعاون سے مقامی سماجی تنظم ڈیواکے زیر اہتمام نجی سکول میں ثقافتی جر گہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے مشران عمایدین اور مشران نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،اس موقع پر خطاب کر تے ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن تیمرگرہ کے صدر جہان بہادر روغانی ایڈو کیٹ ،حمید الر حمٰن ایڈو کیٹ ،محمد سلیم ایڈو کیٹ و دیگر نے کہا کہ پختون ثقافت میں جر گہ کے فعال کر دار سے انکار ممکن نہیں ،چھوٹے بڑ ے تناز عات کے حل سمیت عد لیہ پر مقد مات کا بوجھ کم کر نے ،امن امان کے قیام ،حکومتی اداروں کے سا تھ رابطہ کار ی میں جر گہ اور حجروں کا کردار مسلمہ ہے انہوں نے کہا کہ کلچر ڈیپار ٹمنٹ کی جانب سے پختون کلچر کے دوبارہ احیا ء اور نئی نسل کو اس سے روشناس کرانے حوالے سے کو شش لایق تحسین ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر