نورمحمدکی رسم قل آج ہوگی

نورمحمدکی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ویلج کونسل بالابٹ خیلہ کے کسان کونسلرحضرت محمدکے والدنورمحمدکی رسم قل آج بروزجمعہ بالابٹ خیلہ میں اداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر