مولانا احسان کی والدہ انتقال کر گئیں

مولانا احسان کی والدہ انتقال کر گئیں

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ کے علاقہ شیخان کے ویلج کونسلر مولانا احسان کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں جنہیں بعد ازاں اپنے آبائی قبرستان شیخان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سما جی آفراد کے علاوہ ناظمیں ، کو نسلران، معززین شہر اور علاقہ کے عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔مرحومہ کی رسم قُل بروز ہفتہ کو بمقام گاؤں شیخان میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر