سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو ماہ مارچ کی تنخوا اور پنش جمعہ تک ادا کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو ماہ مارچ کی تنخوا اور پنش جمعہ تک ادا کرنے کی ...

پشاور( سٹاف رپورٹر )محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کے ایک مراسلے میں متعلقہ ٹریژری رولز کا حوالہ دیتے ہوئے صوبے کے تمام سرکاری ،خود مختار اور نیم خود مختاراداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماہ مارچ 2017ء کی ماہانہ تنخواہ اور پنشن 31مارچ2017 تک ادا کی جائے۔کیونکہ یکم اور 2 اپریل (ہفتہ اور اتوار) کو ہفتہ وارعام تعطیلات ہوں گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر