قادربخش سومرو کو معمار وطن ایوارڈ سے نوازا گیا

قادربخش سومرو کو معمار وطن ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹیڈی سرکل (سندھ اسمبلی) کی جانب سے پاکستان اسٹنڈی سرکل کی چیئرمین سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی راحیلہ ٹوانہ نے اکادمی ادبیات پاکستان سندھ کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر قادربخش سومرو کو مستقل ہفتہ وار مشاعرے و دیگر ادبی تقریبات منعقد کرنے اور ادب کے فروغ میں ان گنت محنت پر معمار وطن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈاکادمی ادبیات کے زیراہتمام خواتین مشاعرے میں دیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر