پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

ملتان،ٹھٹھہ صادق آباد (سٹاف رپورٹر، نمائندہ پاکستان ) پنجاب ایگزمنیشن کمشن لاہور کے تحت پنجاب بھر میں ہونے والے پانچویں جماعت اورآٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2017 کے (بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

نتائج کا اعلان آج 31مارچ کو کیا جائے گا،پانچویں او ر آٹھوں کے سالانہ نتائج 2017 بذریعہ بورڈ ویب سائٹwww.pec.edu.pkپر مہیا کیے جائیں گے.

مزید : ملتان صفحہ آخر