ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا نشتر ہسپتال کی حدود میں آپریشن کلین اپ ‘ کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگا دیا

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا نشتر ہسپتال کی حدود میں آپریشن کلین اپ ‘ کوڑا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپی کی طرف سے نشتر ہسپتال کی حدود میں آپریشن کلین اپ بڑی مقدار میں کوڑا (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کرکٹ ٹھکانے لگادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قائمقام منیجنگ ڈائریکٹر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمران نور کی ہدایت پر گذشتہ روز نشتر ہسپتال میڈیکل کالج اور نشتر کالونی کی حدود میں آپریشن کلین اپ کی گیا کارروائی میں درجنوں سینٹری ورکرز ، 4لوڈر اور 10ٹریکٹر ٹرالیوں نے حصہ لیا ۔ آپریشن کئی گھنٹے جاری رہا اور بڑی مقدار میں کوڑا اٹھایا گیا۔