ملتان و گردو نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ‘ درجہ حرارت 37.5 تک پہنچ گیا

ملتان و گردو نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ‘ درجہ حرارت 37.5 تک پہنچ گیا

ملتان(خبر نگار) ملتان اور گرد و نواح میں گرمی میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے جمعرات کے روز بھی ملتان میں زیادہ سے (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

زیادہ درجہ حرارت 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا گرمی بڑھنے سے معمولات زندگی بھی متاثر ہوئے تاہ مقامی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم

مزید : ملتان صفحہ آخر