ملک میں بجلی کا بحران ختم ہوگیا

ملک میں بجلی کا بحران ختم ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جام پور (نامہ نگار) پانامہ کے معاملہ پر شور مچانے والے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
ملک کی ترقی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے تعاون کریں ۔ فوجی عدالتوں کے بل قومی اسمبلی اور سنیٹ میں پاس ہونا حکومت کی یگانگت کا ثبوت ہیں ۔ جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ملتان میں سیکرٹری کے دفتر کیا قیام خوش اہین ہے۔ اس سے لوگوں کے مسائل حل ہو نگے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے مسائل ان کی دیلز پر حل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔یہ بات پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سنئیر رکن وممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفر خان لغاری نے ٹیلی فون پر سابق ممبر ضلع کونسل مرزا محبوب سکندر خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔ملک میں اس لعنت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔ْ ملک میں بجلی کا بحران ختم ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان میان محمد نواز شریف نے حلقہ کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہے۔
جعفر خان لغاری