صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے 9 ماہ کے دوران وصول ہونیوالے ٹیکسز کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے 9 ماہ کے دوران وصول ہونیوالے ٹیکسز کی تفصیلات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)بورڈآف ریونیو پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے گزشتہ9ماہ کے دوران وصول ہونے والے ٹیکسز کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ڈپٹی کمشنرز کو (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
ہدایات جاری کیں گئیں ہیں کہ وہ منتقلی جائیداد پر وصول ہونے والے ٹیکسز،زرعی انکم ٹیکس آبیانہ کی تفصیلات فوری طور پر بورڈ آف ریونیو کو بھجوائیں جائیں ڈی سی آفس ملتان نے اس حوالے سے تفصیلات اکٹھی کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
ٹیکسز تفصیلات