موٹر سائیکل سوار کو بچاتے تیز رفتار بس الٹ گئی‘ 10 افراد زخمی

موٹر سائیکل سوار کو بچاتے تیز رفتار بس الٹ گئی‘ 10 افراد زخمی

لڈن(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان)موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیز رفتار بس الٹ گئی 10افرادزخمی تفصیل کے مطا بق بہا ولنگر سے ملتان جانیوالی بس ما ن کوچ لڈن لاری اڈا (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کے نزدیک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس سے دس افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال لڈن داخل کر دیا گیا۔

بس الٹ گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر