سعودی ایئر لائنز ملتان سے جدہ لاہور اور ریاض کیلئے کل سے براہ راست پروازوں کا آغاز کریگی

سعودی ایئر لائنز ملتان سے جدہ لاہور اور ریاض کیلئے کل سے براہ راست پروازوں ...

ملتان(جنرل رپورٹر)سعودی اےئر لائنز ملتان سے جدہ ‘لاہور اور ریاض کے لئے کل یکم اپریل سے ملتان سے براہ راست (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

پروازوں کا آغاز کررہی ہے جس کے لئے مسافروں کی بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے پہلی پرواز جدہ سے 9:45پر آئیگی اور11;30صبح واپس روانہ ہوگی۔ ہفتے میں چار پروازیں دستیاب ہونگی۔

سعودی ایئرکنڈیشنڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر