جج کے گھر چوری کی واردات‘ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج

جج کے گھر چوری کی واردات‘ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج

ملتان(کرائم رپورٹر)جج کے گھر چوری کی واردات نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرلیاگیا۔معلوم ہوا ہے کہ خصوصی عدالت نمبر 2کے جج کی رہائش گاہ پر تعینات(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سیکورٹی اہلکار محمد نواز نے لوہاری گیٹ پولیس کو بتایا کہ وحدت کالونی میں واقع جج کی رہائش گاہ جو کہ ان دنوں خالی ہے۔گزشتہ رات کو تالے لگا کر بند کیا صبح آّ کر دیکھا تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور15ہزار مالیتی گھریلو سامان نامعلوم چور نے چوری کرلیا ۔پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

جج گھر

مزید : ملتان صفحہ آخر