جامعہ زکریا میں14رکنی منشیات فروشوں کے گینگ کا انکشاف

جامعہ زکریا میں14رکنی منشیات فروشوں کے گینگ کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)جامعہ زکریا میں 14رکنی منشیات فروشوں کے گینگ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
کا انکشاف ہوا ہے ،باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے جامعہ زکریا میں منشیات فروشی کی خفیہ مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔امکان ہے کہ اس گھناونے جرم میں چند طالبات بھی ملوث ہیں جن کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ منشیات فروشی میں ملوث طلبہ کا تعلق با اثر گھرانوں سے ہے۔