کھانے میں تاخیر پر باراتیوں نے دلہن والوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کھانے میں تاخیر پر باراتیوں نے دلہن والوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر )کھانے میں تاخیر پر باراتیوں نے دولہن والوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا معلوم ہوا ہے کہ فاروق پورہ چوک پر(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
نجی میرج ہال میں الطاف کی شادی کی تقریب تھی اس دوران کھانے میں تاخیر پر باراتیوں نے تیش میں آکر کرسیاں اور ٹیبیں الٹ دی اور دلہن والوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران دو افراد وقار اور سلیم زخمی ہو گئے بعد ازاں معملہ رفع دفعہ ہو گیا ۔