ڈی ایچ اے ملتان کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

ڈی ایچ اے ملتان کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور چیپٹر ملتان کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
۔5مرلہ،8مرلہ،10مرلہ، 1کنال،2کنال رہائشی،4مرلہ کمرشل پلاٹس کیلئے خواہش مند شہری ڈی ایچ اے کے نامزد کردہ بینکوں میں اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔