بنوں جیل، فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

بنوں جیل، فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

راولپنڈی؍سیالکوٹ(آن لائن) بنوں جیل اور سیکورٹی فورسز پر حملے مین ملوث خطرناک دہشتگرد کو کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی، ترجمان پاک فوج کے مطابق جمعرات کے روز بنوں جیل اور سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث دہشتگرد طاہر ولد میر شاہ جہان کو پھانسی دے دی گئی، ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

مین تختہ دار پر لٹکایا گیا، پھانسی پانے والے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا اور ملزم کے خلاف فوجی

مزید : ملتان صفحہ آخر