کھانا پکانے کے دوران آگ لگنے سے 22سالہ خاتون جھلس گئی

کھانا پکانے کے دوران آگ لگنے سے 22سالہ خاتون جھلس گئی

ملتان(کرائم رپورٹر)کھانا بناتے ہوئے آگ لگنے سے خاتون جھلس گئی معلوم(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

ہوا ہے کہ بی سی جی چوک کی رہائشی سونیا بی بی نے کھانا بنانے کیلئے چولہا جلایا جس سے چولہے کی آگ اس کے دوپٹے کو لگ گئی،اہل خانہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پہنچ گئے اور خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر