جرم ثابت ہونے پرقاتل بیٹے کو عمر قید کی سزا

جرم ثابت ہونے پرقاتل بیٹے کو عمر قید کی سزا

محسن وال (نا مہ نگار)جرم ثابت ہونے پر باپ کے قاتل بیٹے کو عمرقید (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کی سزا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں سردارمحمداقبال ڈوگر نے تھانہ سٹی میاں چنوں کے مقدمہ قتل نمبری207/16 کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم سعیدکو عمرقید کی سزا کا حکم صادر فرمایا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے اپنے باپ کو گھریلوجھگڑے پر سرمیں گیس سلنڈرمارکر قتل کردیاتھا جس کا مقدمہ 13اپریل2016 کو تھانہ سٹی میاں چنوں میں درج رجسٹرڈ ہواتھا۔

عمر قید

مزید : ملتان صفحہ آخر