جنوبی سوڈان میں پاکستانی انجینئر سمیت 3مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا

جنوبی سوڈان میں پاکستانی انجینئر سمیت 3مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا
جنوبی سوڈان میں پاکستانی انجینئر سمیت 3مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا

  

خرطوم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی سوڈان میں پاکستانی انجینئر سمیت 3مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ۔

جیو نیوز کے مطابق سوڈان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی سوڈان سے پاکستانی انجینئرسمیت 3 مغویوں کو رہا کرالیا گیا۔

سوڈانی وزارت خارجہ کے سینئرافسر نے دار الحکومت خرطوم میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستانی انجینئر ایاز حسین اور دو بھارتیوں کو سفارت خانوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں