محمد عرفان نے بکیوں کی دھمکیوں کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو کچھ نہ بتایا‘جرمانہ معافی کی اپیل کرینگے

محمد عرفان نے بکیوں کی دھمکیوں کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو کچھ نہ بتایا‘جرمانہ ...
محمد عرفان نے بکیوں کی دھمکیوں کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو کچھ نہ بتایا‘جرمانہ معافی کی اپیل کرینگے

  

لاہور (ویب ڈیسک) پی ایس ایل ٹو سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ دراز قد باؤلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔ معاملات طے کرنے پر مجبور بھی کیا۔ محمد عرفان کی شٹ اپ کال یعنی حامی نہ بھرنے پر بکیز جان کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔محمد عرفان پی سی بی کی طرف سے کئے گئے 10 لاکھ روپے کی معافی کی اپیل بھی کریں گے۔

 

مزید : کھیل