سلمان خان اپنے بھانجے کی پہلی سالگرہ میں شرکت کیلئے فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر آسٹریلیا سے مالدیپ پہنچ گئے

سلمان خان اپنے بھانجے کی پہلی سالگرہ میں شرکت کیلئے فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر ...
سلمان خان اپنے بھانجے کی پہلی سالگرہ میں شرکت کیلئے فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر آسٹریلیا سے مالدیپ پہنچ گئے

  

مالدیپٰ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکار سلمان خان اپنے بھانجے کی سالگرہ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا سے مالدیپ پہنچ گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بالی ووڈ ہیرو سلمان خان بھانجے آہل کی پہلی سالگرہ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا میں جاری فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر 22گھنٹے کی مسافت کے بعد مالدیپ پہنچ گئے ۔ سالگرہ میں سلمان خان کی قریبی دوست لولیا وینتر نے بھی شرکت کی ۔

ترک ایئر لائن نے فلمی صنعت میں قدم رکھ لیا ، پاکستانی ہدایتکار سے مشترکہ فلم سازی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ تفصیلی خبر کیلئے یہاں کلک کریں

سٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے لیے آسٹریا میں موجود تھے جہاں وہ فلم کی شوٹنگ مکمل کرانے کے بعد بھانجے کی سالگرہ کے لیے 22 گھنٹے کا طویل فضائی سفر کرکے مالدیپ پہنچے اور آہل کی پہلی سالگرہ میں شریک ہوئے۔

سلو میاں کی بہن ارپتا خان کے بیٹے آہل کی سالگرہ کی تقریب مالدیپ کے جزیرے میں ہوئی جس میں پوری خان فیملی کے علاوہ سلمان کی قریبی دوست لولیا وینترنے بھی شرکت کی۔

مزید : تفریح