آپریشن ردالفساد،جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک

آپریشن ردالفساد،جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کا ...
آپریشن ردالفساد،جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنڈولہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آپریشن رد الفساد کے تحت سکیورٹی فورسز کا جنڈولہ میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آری کے مطابق بلوچستان کے علاقے جنڈولہ میں ایف سی بلوچستان کی خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سجنا گروپ کا دہشتگرد محمود الحسن  عرف خواجہ مدنی ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے جس میں 2 ایس ایم جی،دستی بم،رائفلز اور آر پی جی راکٹ شامل ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

قومی -اہم خبریں -