ایما واٹسن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ

ایما واٹسن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ
ایما واٹسن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ

  

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی،رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔’فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی ہیروئن ایما واٹسن کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔وہ اس فلم سے اب تک بیس ارب روپے کما چکی ہیں۔واضح رہے کہ ایما 2010ءمیں بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ رہ چکی ہیں۔

مزید : تفریح