وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا آئی جی تعینات کردیا
پشاور (این این آئی)وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا آئی جی تعینات کردیا۔وفاقی سٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا پولیس سربراہ مقرر کیا گیا صلاح الدین محسود اس سے قبل ڈی آئی جی کے عہدے پر فائز تھے صلاح الدین محسود دوسال تک سی ٹی ڈی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔