سابق آسٹریلین کرکٹر بریڈ ہوج نے کوہلی سے معافی مانگ لی

سابق آسٹریلین کرکٹر بریڈ ہوج نے کوہلی سے معافی مانگ لی
سابق آسٹریلین کرکٹر بریڈ ہوج نے کوہلی سے معافی مانگ لی

  

میلبورن (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوج نے ویرات کوہلی کے حوالے سے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ سوشل میڈیا پر طویل معذرت نامے میں انہوں نے شائقین سے دلی معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد کوہلی کی توہین کرنا نہیں تھا، یہ ایک ہلکا پھلکا بیان تھا۔

مزید : کھیل