بھارتی پولیس نے حریت رہنماﺅں کو نظر بند کر دیا

بھارتی پولیس نے حریت رہنماﺅں کو نظر بند کر دیا
بھارتی پولیس نے حریت رہنماﺅں کو نظر بند کر دیا

  

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند جبکہ یاسین ملک کو سری نگر کی سینٹرل جیل میں بند کر دیا ۔

کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے حریت رہنماﺅں کو نظر بندکر لیا ، بھارت مخالف احتجاج کی اپیل پر سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھروں میں جبکہ یاسین ملک کو سری نگر کی سینٹرل جیل میں بند کر دیا گیا ۔

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں احتجاج روکنے کیلئے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔

مزید : قومی