کراچی میں رینجرز کی کارروائی : ایم کیو ایم لندن کا زونل انچارج عابد غوری گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائی : ایم کیو ایم لندن کا زونل انچارج عابد غوری ...
کراچی میں رینجرز کی کارروائی : ایم کیو ایم لندن کا زونل انچارج عابد غوری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے زونل انچارج عابد غوری کو گرفتار کر لیا ۔

نیو نیوز کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے حید ر آباد کے علاقے لطیف آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے زونل انچارج عابد غوری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد غوری لطیف آباد کی یوسی 75کے چیئرمین بھی ہیں جو کافی عرصے سے روپوش تھے اور مختلف مقدمات میں ملوث ہیں ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ انہیں انہی مقدمات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -