پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی گوادر کے ساحلی علاقے میں کارروائی، بھاری مقدار میں چرس بر آمد

پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی گوادر کے ساحلی علاقے میں کارروائی، بھاری مقدار میں ...
پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی گوادر کے ساحلی علاقے میں کارروائی، بھاری مقدار میں چرس بر آمد

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کوسٹ گارڈ ز نے گوادر کے ساحلی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔

اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے ایف آئی اے اور پی سی بی کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کردی گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی بھاری نفری نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران گوادر کے ساحلی علاقے میں واقع مخدوش مکان سے 391کلو گرام چرس بر آمد کرلی۔ واضح رہے کہ کارروائی مخبری کی بنا پر کی گئی جبکہ کوسٹ گارڈ نے برآمد ہونے والی چرس اپنی تحویل میں لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ۔

مزید : کراچی