کچھ عرصہ قبل اغواء ہونے والے بلاگرز نے گستاخی کی یا نہیں؟ جسٹس شوکت عزیز نے سب سے بڑا فیصلہ کردیا، تہلکہ برپا کردیا

کچھ عرصہ قبل اغواء ہونے والے بلاگرز نے گستاخی کی یا نہیں؟ جسٹس شوکت عزیز نے ...
کچھ عرصہ قبل اغواء ہونے والے بلاگرز نے گستاخی کی یا نہیں؟ جسٹس شوکت عزیز نے سب سے بڑا فیصلہ کردیا، تہلکہ برپا کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کچھ عرصہ قبل لاپتہ ہونے اور پھر منظر عام پر آنے والے بلاگروقاص  احمد گورایا نے دعویٰ کیاہے عدالت نے گستاخانہ مواد کے حوالے سے ہمارے کیخلاف واحد درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ ہمارے حق میں دے دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق احمد گورایا نے فیس بک پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے خلاف عدالت میں دی جانے والی درخواست میں تحقیقات اور مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی گئی تھی ۔ان کا کہناتھا کہ جسٹس شوکت صدیقی نے اسے مسترد کر دیاہے ۔احمد گورایا کا کہناتھا کہ کسی تحقیقات میں بھی ہم پر توہین رسالت ﷺ کا الزام ثابت نہیں ہوا ۔

مزید :

لاہور -