ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے :سندھ ہائیکورٹ کاوزات داخلہ کو خط

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے :سندھ ہائیکورٹ کاوزات داخلہ کو خط
ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے :سندھ ہائیکورٹ کاوزات داخلہ کو خط

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔

پیمرا نے نجی چینل ’ہم ٹی وی ‘ کو قابل اعتراض اور غیر مناسب مواد نشر کرنے پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر پٹرولیم اور پیپلزپارٹی کے رہنماڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ ) میں شامل کرنے کیلئے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو لکھ دیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت2ہفتے قبل منظور کی تھی اور آج صبح سندھ ہائیکورٹ میں ان کاپاسپورٹ جمع کروانے کے بعد انہیں رہا کر دیاگیاتھا۔

مزید : کراچی